دن کے دوران ہر کام مکمل ہونے پر اس پر ٹک لگائیں
اپنی دیگر عبادات اور دیگر معمولات یہاں شامل کر کے اپنا جدول بنائیں۔ ہر معمول کے ساتھ ➕ بٹن سے بھی نیا معمول شامل کر سکتے ہیں۔ شامل کیا ہوا کوئی بھی معمول اس کے ✖ بٹن سے ہٹایا جا سکتا ہے۔
ہر کام کے ساتھ ⏰ بٹن دبائیں، اس کا وقت رکھیں اور الارم آن کریں۔ اس وقت پر اسی کام کے نام کے ساتھ الارم بجے گا۔
نوٹ: الارم اس وقت بجے گا جب ایپ کھلی ہو یا بیک گراؤنڈ میں چل رہی ہو۔ اگر براؤزر شیڈول نوٹیفکیشن سپورٹ کرے تو ایپ بند ہونے پر بھی نوٹیفکیشن آ سکتا ہے۔ ایپ مکمل بند ہونے کی صورت میں فون کا اپنا الارم بھی استعمال کریں (اوپر رکھے ہوئے اوقات دیکھ کر)۔
آپ کا ریکارڈ صرف آپ کے اپنے فون پر محفوظ رہتا ہے۔
رضا ٹولز، رضا قرآن اکیڈمی کی مفت اسلامی ٹولز ایپ ہے۔ اس میں نماز و عبادت کے ٹولز، کیلکولیٹر، اسلامی گیمز اور روزمرہ کے حساب کتاب کے ٹولز موجود ہیں۔ زیادہ تر ٹولز بغیر لاگ ان کے استعمال ہو سکتے ہیں؛ مسجد، مدرسہ اور گھر کے فنانس ٹولز کے لیے لاگ ان درکار ہے۔ کئی صفحات آف لائن بھی کھل جاتے ہیں۔
رابطہ: ویب سائٹ www.razaquranacademy.net — وٹس ایپ 03155504163
1۔ ہوم پر جا کر اپنی ضرورت کا ٹول یا گیم منتخب کریں۔
2۔ ٹول کھول کر مطلوبہ معلومات درج کریں اور نتیجہ دیکھیں۔
3۔ سائڈ دراز (☰) سے ڈارک موڈ، زبان، اور اکیڈمی کی معلومات تک پہنچیں۔
4۔ گیمز میں لیول مکمل کر کے نتیجہ وٹس ایپ پر شیئر کیا جا سکتا ہے۔
5۔ کسی مسئلے پر وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔

محمد اشرف رضا
پرنسپل، رضا آن لائن قرآن اکیڈمی
اسلامک ٹیچر20 سال تجربہامام و خطیبنعت خوان
محمد اشرف رضا رضا آن لائن قرآن اکیڈمی کے پرنسپل ہیں۔ وہ اسلامی اسکالر، حافظِ قرآن اور عالم ہیں، اور امام، خطیب اور نعت خواں بھی ہیں۔ عرصہ دراز سے قرآن و اسلامی تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں اور مسلکِ اہلِ سنت سے وابستگی کے ساتھ قرآنِ مجید کی روشنی کو عام کرنے کے مشن پر کام کر رہے ہیں۔
ان کی زیرِ نگرانی اکیڈمی میں بچوں اور بڑوں کے لیے ون ٹو ون لائیو کلاسز کا اہتمام ہے، جن میں ہر طالب علم کو انفرادی توجہ دی جاتی ہے۔ دنیا بھر کے طلبہ کے لیے مفت آزمائشی کلاس اور تجربہ کار مرد و خواتین اساتذہ کی سہولت موجود ہے۔
اس کے علاوہ رضا ٹولز ایپ کے ذریعے نماز کے اوقات، قبلہ، زکوٰۃ، تسبیح، اسماء الحسنیٰ، مسنون دعائیں اور اسلامی گیمز جیسی سہولتیں بھی مفت فراہم کی جاتی ہیں۔
داخلے جاری ہیں — آن لائن قرآن کلاسز کے لیے رابطہ کریں: