↩️

⚖️ میراث کیلکولیٹر

Islamic Inheritance Calculator — فقہ حنفی کے مطابق

رہنمائی

یہ کیلکولیٹر فقہ حنفی کے مطابق وراثت کا ابتدائی حساب فراہم کرتا ہے۔ مرحلہ وار معلومات درج کریں: پہلے مرحوم اور ترکے کی تفصیل، پھر ورثاء کی تعداد، اور آخر میں ہر وارث کا شرعی حصہ، کسر، فیصد اور رقم دیکھیے۔

شرعی حوالہ جات: سورۃ النساء کی آیات 11، 12 اور 176، اور مستند حنفی کتبِ فرائض۔

شرعی رہنمائی کے لیے دارالافتاء اہلسنت سے رابطہ کریں ↓
1
مرحوم و ترکة
2
ورثاء
3
نتائج

مرحلہ ۱: مرحوم اور ترکے کی تفصیل

ترکے کی تفصیل (روپے)

زمین / پلاٹ

زمین کی مالیت: 0 روپے — یہ رقم اوپر والے کل ترکے میں شامل ہے۔
کل ترکة: 0 روپے — مرحوم کا قابلِ تقسیم حصہ: 0 روپے

وصیت

ترتیبِ ادائیگی: پہلے تجہیز و تکفین، پھر قرض، پھر وصیت (شرعی حد: قرض کے بعد بچنے والے مال کا ایک تہائی)، اس کے بعد بچنے والا مال ورثاء میں تقسیم ہوگا۔

شرعی مسئلے میں مزید رہنمائی حاصل کریں

یہ کیلکولیٹر فقہ حنفی کے مطابق وراثت کا ابتدائی حساب فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اپنے مخصوص معاملے، پیچیدہ ورثاء، وصیت یا تقسیمِ ترکہ کی شرعی تصدیق کے لیے دارالافتاء اہلسنت سے مزید رہنمائی حاصل کریں۔

+92 311 7864100
daruliftaahlesunnat.net/ur

یہ کیلکولیٹر عام معلومات اور ابتدائی رہنمائی کے لیے ہے؛ حتمی شرعی فتویٰ کا متبادل نہیں۔ پیچیدہ معاملات میں دارالافتاء اہلسنت سے رجوع کریں۔